اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی ہے۔ طالبان نے تین خودکش حملوں میں صدائے افغانستان خبررساں ایجنسی اور تبیان ثقافتی مرکز کو نشانہ بنایا اس حملے میں 40 افراد شہید جن میں تین صحافی بھی شامل ہیں جبکہ 50 افراد زخمی ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169